سالانہ ہیوسٹن مئیر افطار ڈنر یکم مارچ کو با یو سٹی ایونٹ سینٹرمیں ہوگا،25 سو سے زائد افراد کی میزبانی کرنے والے امریکہ کے سب سے بڑے ھیوسٹن افطار ڈنر کی تیاریاں شروع کردی گئیں،مئیر آفس اور سسٹر سٹی ایسوسی ایشنز سمیت درجنوں تنظیموں کے اشتراک سے منعقد ہونے والے سالانہ افطار ڈنر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلے انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،ھیوسٹن افطار ڈنر کی انتظامی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر سعید شیخ کی صدرات میں منعقدہ اجلاس میں مئیر ھیوسٹن کی نمائندہ جی جی لی اور سسٹر سٹیز ایسوسی ایشنز کے صدر جیمز نے بھی شرکت کی






Load/Hide Comments



