پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن(PAGH) کے زیر اہتمام قائداعظم کےیومِ پیدائش پرتقریب ۔کمیونٹی رہنمائوں کی بھرپورشرکت،ہیوسٹن میں محمد علی جناح کا یومِ پیدائش شایانِ شان انداز میں منایا گیا،قائداعظم کے افکار آج بھی مشعلِ راہ ہیں: یومِ پیدائش کی تقریب سے مقررین کا خطاب۔ممتاز محقق حسنین وال جی ، قونصل جنرل ہیوسٹن آفتاب چودھری اور معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر آصف قدیر نے قائد اعظم کے افکار ، جدوجہد اور رہنما اصولوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر سراج نارسی نے تقریب میں شرکاء کے ہمراہ قائد کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا،ہم قائدکے اصولوں پرصرف بات کرتے ہیں عمل نہیں:سراج نارسی(تقریب کی تصویری جھلکیاں)































Load/Hide Comments



