ہیوسٹن:قائد اعظم فائونڈیشن کے زیر اہتمام بانی پاکستان کی سالگرہ پر پروقار تقریب کااہتمام،تقریب کا مقصد قائداعظم کی فکر، قیادت اور انکے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا،طلبہ اور نوجوانوں نے قائداعظم کے تاریخی کردار پر روشنی ڈالی،قائداعظم کا پیغام وقت کی قید سے آزاد ہے اور آج بھی پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل ان ہی کے اصولوں میں پوشیدہ ہے:شرکاء کاتقریب سے خطاب

اپنا تبصرہ بھیجیں