ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد امریکی دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ایسے قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں