ہیوسٹن: انٹرنیشنل اکیڈمی آف لیٹرز یو ایس اے کے زیر اہتمام دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ،اسماعیلی جماعت خانہ میں منعقد ہونے والے فیسٹیول کے پہلے دن گورنینس ان پاکستان مسائل سے حل تک کے عنوان پر فکری مباحثہ کا بھی اہتمام کیا گیا ،مباحثہ میں نامور ماہر مقررین بشمول سابق وفاقی وزیر فواد حسن فواد ، ممتاز پاکستانی امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید ، بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود اور ماہر اقتصادیات ناصرہ زبیری نے حصہ لیا،نظامت کے فرائض نامور صحافی رضا رومی نے انجام دیئے دو روزہ فیسٹیول میں میوزک اور آرٹ کے پروگراموں سمیت مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں