اپنا ٹیکساس چیپٹر کا شاندار گالا اور شاپنگ بازار، امریکی پاکستانی کمیونٹی کی بڑی شرکت،6 سو سے زائد پاکستانی امریکی ڈاکٹرز سمیت امریکی منتخب نمائندوں اور عمائدین شہر کی شرکت ،پاکستان ،امریکہ کے معروف ڈیزائنرز اور وینڈرز کی مصنوعات اور برانڈ ڈاکٹرز کمیونٹی کی توجہ کا مرکز بن گئے ،اپنا ٹیکساس کی طرف سے قابل ستائش خدمات پر ممتاز بزنس مین سید جاوید انور کو لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ دیا گیا ،نیویارک کے نو منتخب مسلمان مئیر ظہران ممدانی کا ویڈیو پیغام بھی اسکرین پر دکھایا گیا (تصویری جھلکیاں)













































































Load/Hide Comments



