ہیوسٹن میں کمیونٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ، مشترکہ حکمتِ عملی اور باہمی تعاون پر اتفاق،فورٹ بینڈ کاؤنٹی پریسنٹ 3 کے کمشنر اینڈی مائرز کی خصوصی شرکت ،ہیوسٹن کے معروف اور فعال کمیونٹی لیڈر، ڈپٹی کانسٹیبل مظفر صدیقی کی آمد نے مجلس میں نئی فکری جہت اور مثبت ماحول پیدا کیا،نشست کا مقصد مختلف اداروں، تنظیموں اور سماجی حلقوں کے نمائندوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے باہمی رابطہ کاری اور عملی نوعیت کے مکالمے کو فروغ دینا تھا(تصویری جھلکیاں)















Load/Hide Comments



