ہیوسٹن:AFDR کے زیرِ اہتمام فنڈ ریزنگ تقریب ،سیلاب متاثرین کیلئے خطیر رقم جمع،الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف کے زیراہتمام ہونیوالی تقریب میں 300سے زائدافرادکی شرکت،شرکاء کے جذبۂ خدمت اور سخاوت کے باعث 10 لاکھ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوئی،تقریب کا انعقاد(HHRD)پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)اپنا سائوتھ ٹیکساس چیپٹر اور ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا(تصوری جھلکیاں)










































Load/Hide Comments



