انٹرنیشنل پروموٹر ریحان صدیقی کی جانب سے پاکستان میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کرنے والی ہارر فلم ’’دیمک‘‘کے پریمیئر کی شاندار تقریب،فلم کے مرکزی کردار لیجنڈ اداکار فیصل قریشی اور ہیروئن سونیا حسین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے،پریمیئر کی شاندار تقریب ہیوسٹن کے معروف اسٹار سینما گرل میں ریڈ کارپٹ پریمیئر شو کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

Load/Hide Comments