شہریت کے حصول کے فروغ اورتارکین وطن کے مسائل کے حل کیلئےہیوسٹن کمیونٹی میڈیا بریفنگ،ہیوسٹن امیگریشن لیگل سروسز کولیبریٹو (HILSC) اور نیشنل پارٹنرشپ فار نیو امریکنز (NPNA)کی ہیوسٹن کمیونٹی میڈیا بریفنگ ۔ جس میں کمیونٹی رہنماؤں اور ماہرین کو یکجا کیا گیا تاکہ شہریت کے عمل کو فروغ دیا جا سکے اور شہر کی اپنی تارکین وطن کمیونٹی سے وابستگی کا اظہارکیاجا سکے۔یہ تقریب ہیوسٹن میں شہریت کے حصول کے راستوں کو آسان بنانے، شعور اجاگر کرنے، اور تارکین وطن کو درپیش قانونی و عملی رکاوٹوں کو دور کرنے کی مشترکہ کوششوں کا حصہ تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں