ناسا نے 6000 نئے سیاروں کی تصدیق کردی

ناسا نے 6000 نئے سیاروں کی تصدیق کردی

ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے شمسی نظام سے باہر 6000 سے زائد سیاروں (exoplanets) کی تصدیق ہو چکی ہے۔ناسا کا یہ اعلان رواں ماہ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تعداد سیاروں پر متعدد طریقوں اور تجزیاتی ثبوتوں کے بعد سائنسی برادری کی طرف سے تصدیق شدہ ہے جبکہ اس کے علاوہ ہزاروں دیگر امیدوار سیارے بھی موجود ہیں جو ابھی مکمل تصدیق کے منتظر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں