دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر غیر معمولی سیلاب

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر غیر معمولی سیلاب

ستلج دریا میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر غیر معمولی سطح کا سیلاب آگیا، جی ایس والا کے مقام پر بہاؤ 3.5 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا۔بارشوں اور بھارت کی جانب ممکنہ سیلابی ریلوں کے اخراج سے صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے، قصور اور ملحقہ علاقوں میں انتظامیہ اور ریسکیو ادارے کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں