پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن (PAGH)کی جانب سے پاکستان سینٹر میں حسب روایت پرچم کشائی کی گئی اس موقع پر ہوسٹن میں قونصل جنرل آفتاب چوہدری ،صدر پی اے جی ایچ سراج نارسی اور دیگر معروف شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی ،اس موقع پرمعروف امریکی شخصیت اورجنوبی ایشیاکے ماہر خارجہ امور مائیکل کوگل مین کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے پاکستان امریکہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی لیکچر دیا اور وہا ں موجود شخصیات کے سوالوں کے جواب بھی دیئے

Load/Hide Comments