کینیڈا کا امریکی اشیا پر محصولات ختم کرنے کا اعلان

کینیڈا نے امریکی اشیا پر محصولات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کینیڈا تمام امریکی مصنوعات پر وہ محصولات ختم کر دے گا جو موجودہ شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدے کے تحت مطابقت رکھتی ہیں، یہ اقدام اس چھوٹ کے مطابق ہے جس کی تصدیق رواں ماہ کے آغاز میں واشنگٹن نے کی تھی۔
Load/Hide Comments