ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک پر وائٹ ہاؤس کا آفیشل اکاؤنٹ لانچ کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک پر وائٹ ہاؤس کا آفیشل اکاؤنٹ لانچ کر دیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک پر وائٹ ہاؤس کا آفیشل اکاؤنٹ لانچ کر دیا۔
صدر ٹرمپ کا شہریوں تک پیغام پہنچایا جائے گا، امریکا میں ٹک ٹاک کے 15 کروڑ صارفین ہیں، وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نوجوانوں میں اپنے پیغام کو بروقت پہنچانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں کمیلا ہیرس کو ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے شکست دینے میں مدد ملی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں