ہیوسٹن: پاکستان بزنس فورم USA کے زیر اہتمام علمی، فکری تقریب کا انعقاد ،تقریب کا آغاز خوشگوار سوشل آور سے ہوا،مہمانِ خصوصی پاکستان کے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور معروف ماہرِ معیشت ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ تھے،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، بزنس لیڈرز، اساتذہ، سماجی رہنما، نوجوان اور طلباء نے بھرپور شرکت کی،خطاب کے بعد شرکاء نے معیشت سے متعلق تنقیدی اور باوزن سوالات کیے، جن کے جوابات ڈاکٹر شیخ نے نہایت وضاحت، تدبر اور دانشمندی سے دیے(تصویری جھلکیاں)

Load/Hide Comments