پاکستان کے ممتاز صنعتکار محمد ادریس کا ہیوسٹن دورہ ،پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں، عزیز فاطمہ ہسپتال، میڈیکل بریجز اور مارفانی فاؤنڈیشن کے عالمی اشترک کی ایک مثال،مارفارنی فائونڈیشن یوایس اے کی تعاون سےمحمد ادریس کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ ،مختلف برادریوں کے رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور سیاسی نمائندوں کی شرکت،ٹیکسا س اسٹیٹ ریپ ڈاکٹر سلیمان لالانی اور ان کی اہلیہ نے محمد ادریس کو خصوصی Proclamation of Honor بھی پیش کیا۔میں رشتے نبھانے اورعزت دینے آیاہوں،عزیز فاطمہ ہسپتال چندوں پر نہیں، نیت پر بنا ہے اور ستارہ گروپ اس کے تاحیات تمام اخراجات خود برداشت کرے گا:محمدادریس(تصویری جھلکیاں)

Load/Hide Comments