سعودی شہزادہ عبدالرحمان بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

سعودی شہزادہ عبدالرحمان بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

سعودی شہزادہ عبدالرحمان بن عبداللہ بن فیصل بن ترکی بن فرحان آل سعود کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں مرحومہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی۔ نمازِ جنازہ نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد، ریاض میں ادا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں