ہیوسٹن میں پاکستانی امریکی کمیونٹی آرگنائزیشنز کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مرزااختیار بیگ کے اعزاز میں عشائیے کا انعقاد کیا گیا جس میں قونصل جنرل ہیوسٹن آفتاب چوہدری ،ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر سعید شیخ ،پی اے جی ایچ کے صدر سراج نارسی ،رکن ظفر اقبال اور پیپلز پارٹی ہیوسٹن چیپٹر کے رہنماء ریاض حسین سمیت متعدد رہنمائوں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی (تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں