پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی 2023 سے متعلق ایک کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل کی عدالت نے سنایا۔گزشتہ روز اے ٹی سی لاہور میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر اور بیرسٹر تیمور ملک نے اپنے دلائل مکمل کیے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں