پاکستان سے جنگ بندی کے اعلان پر انتہاپسندوں نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا

پاکستان سے جنگ بندی کے اعلان پر انتہاپسندوں نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا

نئی دہلی:پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔
جنگ بندی اعلان کے بعد ان کے علاوہ ان کے اہلخانہ کو بھی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جب کہ اس صورتحال کے بعد سیکریٹری خارجہ نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ لاک کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں