واشنگٹن ڈی سی میں مسلم ایڈووکیسی ڈےکااہم10واں سالانہ پروگرام (یوایس سی ایم او)کے زیرانتظام منعقد ہواجس میں35 سے زائد ریاستوں سے 700 سے زائد مسلمانوں نے شرکت کی۔پروگرام کا مقصد مسلم کمیونٹی کو امریکی قانون سازی کے عمل میں براہ راست شامل کرنا، مسائل کو قانون سازوں تک پہنچانااور شہری شعور و یکجہتی کو فروغ دینا تھا(تصویری جھلکیاں)

WhatsApp Image 2025-05-02 at 3.38.02 PM (4)

اپنا تبصرہ بھیجیں