بندروں کی نشے والا پھل بانٹ کر کھانے کی ویڈیو وائرل

رطانوی محققین کی ایک ٹیم جو مغربی افریقہ میں چمپانزیوں کا مطالعہ کر رہی تھی نے کہا کہ انہوں نے بندروں کے ایک گروپ کی نشے والا پھل کھانے اور اسے آپس میں بانٹنے کی فوٹیج ریکارڈ کی ہے۔یونیورسٹی آف ایکسیٹر کی ٹیم نے کہا کہ گنی بساؤ کے کینٹان ہیز نیشنل پارک میں لگائے گئے کیمروں نے ان بندروں کو کیپچر کیا جو خمیر شدہ افریقی بریڈ فروٹ آپس میں بانٹ کے کھا رہے تھے جس میں ایتھنول پایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments