چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، مذاکرت ٹرمپ، شی پنگ کی سطح پر ہونگے: امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے کہا کہ چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، اب مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی سطح پر ہوں گے۔
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے چینی وزیر تجارت کے ٹیرف کو مذاق کہنے پر ردعمل میں کہا کہ بیجنگ کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے پر اُمید ہیں، امریکا شراکت داروں کے ساتھ نیک نیتی سے مذاکرات کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن کے دور میں بہت سے ممالک نے امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا۔
Load/Hide Comments