پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی

پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹی 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز 271 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں