جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا،ٹرمپ

جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا،ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اس کے ساتھ بہت برا ہوگا۔واشنگٹن میں اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوہری معاہدہ نہ کیا تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ایران کے ساتھ بہت برا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں