معروف گولفر ٹائیگر ووڈز، ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے

معروف گولفر ٹائیگر ووڈز، ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے

طویل عرصے تک گولف کے بےتاج بادشاہ رہنے والے ٹائیگرز ووڈز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کو ڈیٹ کرنے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی پلیٹ فارمز پر معروف گولفر ٹائیگرز ووڈز اور امریکی بزنس مین ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ کے درمیان قربتیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ٹائیگر ووڈز اور ونیسا ٹرمپ کی مبینہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم ٹائیگر ووڈز اور ونیسا کے تعلقات برقرار رکھنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں