ہیوسٹن :ہیلپنگ ہینڈفارریلیف کے زیراہتمام سالانہ فنڈریزنگ افطارڈنر،ہیوسٹن میں امریکہ کی سب سے سرگرم فلاہی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ڈیڑھ لاکھ ڈالرکی خطیر رقم جمع ،پاکستان سمیت دیگر مسلم کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ،تنظیم فلاحی اور رفاحی کاموں پر 60 ملین ڈالرز خرچ کرے گی ،تنظیم پاکستان کے 10 ہزار یتیم بچوں سمیت دنیا بھر میں 28 ہزار سےزائد بچوں کی کفالت کررہی ہے:ڈائریکٹرالیاس چودھری(تصویری جھلکیاں)

اپنا تبصرہ بھیجیں