اکناریلیف ہیوسٹن چیپٹرکے زیراہتمام سالانہ فنڈریزنگ ڈنرکااہتمام ،42سے زائدامریکی شہروں میںفلاحی خدمات فراہم کرنے والی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ رمضان میں مستحق افرادمیں لاکھوں ڈالرکی امدادتقسیم کرے گی،تقریب میں مخیرامریکی پاکستانی کمیونٹی کی مدد سے تین لاکھ ڈالرسے زائد کی رقم جمع ،رواں سال رمضان المبارک میں 12لاکھ ڈالرخرچ کئے جائینگے:سربراہ اکنا،عیدپر27سوخاندانوں کوتحائف اورسکول پروگرام کے تحت کمسن طلبہ میںسکول بیگزاورکتابیں بھی تقسیم کی جائیں گی:شبیرحسین کاتقریب سے خطاب(تصویری جھلکیاح)

اکناریلیف ہیوسٹن چیپٹرکے زیراہتمام سالانہ فنڈریزنگ ڈنرکااہتمام ،42سے زائدامریکی شہروں میںفلاحی خدمات فراہم کرنے والی تنظیم اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ رمضان میں مستحق افرادمیں لاکھوں ڈالرکی امدادتقسیم کرے گی،تقریب میں مخیرامریکی پاکستانی کمیونٹی کی مدد سے تین لاکھ ڈالرسے زائد کی رقم جمع ،رواں سال رمضان المبارک میں 12لاکھ ڈالرخرچ کئے جائینگے:سربراہ اکنا،عیدپر27سوخاندانوں کوتحائف اورسکول پروگرام کے تحت کمسن طلبہ میںسکول بیگزاورکتابیں بھی تقسیم کی جائیں گی:شبیرحسین کاتقریب سے خطاب(تصویری جھلکیاں)
Load/Hide Comments