ٹرمپ کے یہودی داماد کا منصوبہ،غزہ میں ’’ لگژری ہوٹل‘‘

ٹرمپ کے یہودی داماد کا منصوبہ،غزہ میں ’’ لگژری ہوٹل‘‘

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں عالی شان ریسٹورنٹس اور ہوٹل وغیرہ بنانے کی تجویز سب سے پہلے ٹرمپ کے یہودی سرمایہ کار داماد جیرڈ کشنر نے پچھلے سال فروری میں مصری پروفیسر طارق مسعود کو انٹرویو میں دی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ غزہ کا ساحل بہت خوبصورت ہے اور وہاں لگژری ریسٹورنٹ اور ولاز بن جائیں تو دنیا بھر سے لاکھوں سیاح آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں